اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ایوان بالا تمام صوبوں کو برابر نمائندگی فراہم کرتا ہے،ایوانِ بالا پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مزید پڑھیں
میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 2 مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ دنوں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے شعبہ بیچلرآف الیکٹریکل انجینئرنگ (BEE)کے پہلے سمسٹر کے امتحان مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)طور خم بارڈر کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ بارڈر کلئیرنس حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر دو طرفہ تجارت کی معطلی سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں 270ملین روپے کا نقصان مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا، کائونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے وسائل میں اضافہ کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا، عمران خان کے ٹائیگر پولیس کو دیکھ کر رفو چکر ہوتے رہے۔ سندھ کے صوبائی مزید پڑھیں
پشاور(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وزیراعلی ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا، چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور صوبائی حکام نے شرکت کی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیر متعدی امراض کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے اور اس سلسلے میں سیاسی قیادت اور میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کے فعال کردار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے بعد پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ جیل بھرو تحریک میں مزید پڑھیں
لکی مروت(صباح نیوز) لکی مروت میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ لکی مروت مزید پڑھیں