پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پشاورمیں منعقدہ حقوق قبائل کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیاگیا جس میں کہا گیا کہ تحریک حقوق قبائل کے زیر اہتمام ”حقوق قبائل کانفرنس” کا یہ عظیم الشان اجتماع مطالبہ کرتا ہے کہ ضم مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اب توصدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ د ے دی ہے، الیکشن کی دوتاریخیں تو نہیں ہوسکتیں۔ الیکشن کمیشن صدر سے کس طرح سے اختلاف کرسکتا ہے؟جبکہ مزید پڑھیں
مستونگ(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب واقع لیویز چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق چوکی پر حملے میں 2 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔ لیویز انتظامیہ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
خیبر(صباح نیوز)طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ ہوئی، جس میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ پر دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)جائیداد کے تنازع کے نتیجے میں فائرنگ سے مخالف فریق کا ایک شخص جاں بحق ہونے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت ان کے دو ساتھیوں کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے پروفیسر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق چوکیدار اور پروفیسر کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد چوکیدار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پروفیسر جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا۔ پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے عالم دین مفتی مولانا اعجاز احمد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان بآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان میں فورسز کے ایک آپریشن میں خودکش بم بار ہلاک ہوگیا۔ سپنکئی کے علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا، جس میں خود کش بمبار نیک رحمان محسود عرف نیکرو مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عملی طور پر جے یو آئی کی حکومت ہے، ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کروانے کے حوالہ سے کیس میں گورنر کے پی حاجی غلام علی کو جواب جمع کروانے کے لئے دوروز کا وقت دے دیا۔ عدالت نے کیس کی مزید مزید پڑھیں