اسلام آباد+بنوں(صباح نیوز)بنوں میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی ،بنوں میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل 68گریجویٹس میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کیے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کو کھیل بنا دیا ہے۔ چند ماہ قبل سات حلقوں پر الیکشن لڑا گیا، عمران خان نے اکیلے ساتوں حلقوں سے الیکشن مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میںخفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے جنرل انتخابات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری داخلہ کو بلایا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے گورنر حاجی غلام علی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو بحال کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کو معطل کرنے اور الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے خلاف مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخواغلام علی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔گورنر غلام علی کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کو 7 یا 8 مارچ کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کیلئے بلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب ٹریفک حادثے پر افسوس اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد دینے کی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ کے علاقے سروبئی میں ٹریلر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک سے ٹکر گیا،5افراد جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے مزید پڑھیں