سوات میں پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر چھاپہ

سوات(صباح نیوز)سوات میں ایلیٹ فورس اور پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کے گھر پرچھاپہ مارا گیا۔پولیس کے مطابق چھاپہ مرادسعید کے کبل والی رہائشگاہ پر مارا گیا اس دوران رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وقار احمد چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)پولیس گروپ کے گریڈ 20کے افسر وقار احمد چوہان کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ چند روز قبل وقار مزید پڑھیں

ٹانک، پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 2 پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمی

ٹانک(صباح نیوز) ٹانک بازار میں دہشت گردوں کے پولیس وین پر دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں بنوں روڈ پر مین مزید پڑھیں

نگران حکومتوں کا کام نگرانی کرنا ہے اختیارات سے تجاوز کرنا نہیں،پروفیسرمحمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کا کام نگرانی کرنا ہے اختیارات سے تجاوز کرنا نہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتیں اپنے حدود و اختیارات سے متجاوز ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک.آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں  بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ  بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کتب کی فراہمی میں تاخیرسے طلبہ کے تعلیمی حرج کا خدشہ ہے۔پروفیسر محمدابراہیم خان

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسرمحمد ابراہیم خان نے کہا کہ پنجاب میں کورونا وبا کے بعد گذشتہ تین برس سے نیا تعلیمی سیشن اگست میں شروع ہوا جبکہ رواں برس نیا تعلیمی سال اپریل سے مزید پڑھیں

پشاور میں کالعدم تنظیم کے تین مطلوب دہشت گرد گرفتار

 پشاور(صباح نیوز) سی ٹی ڈی پشاور کی خصوصی ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین کارندوں کو گرفتار کرلیا جو بھتہ خور ی اور دہشتگردی کے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر فوری عملدرآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عملدرآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیا۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی کی مزید پڑھیں

اسکول کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

پشاور (صباح نیوز)مختلف اسکولوں کے بچوں کو ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کروایا گیا اور انہیں 10 مئی کے افسوسناک واقعے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ ریڈیو پاکستان پشاور کے دورہ کے موقع پر بچوں کو ریڈیو پاکستان میں مزید پڑھیں

ملک میں اگست کی کسی تاریخ پر الیکشن کرانے کی سراج الحق کی تجویز پر اتفاق کیا جائے توملک بحران سے نکل سکتا ہے ، پروفیسر محمد ابراہیم خان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید بحرانی کیفیت کا شکار ہے۔ دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں، تین ماہ گزر چکے لیکن انتخابات دور دور تک نظر مزید پڑھیں