کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکہ، میاں بیوی جاں بحق،بچہ زخمی

کوہاٹ(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکے کے باعث میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا کوہاٹ کے علاقہ کالج ٹاؤن میں گھرمیں گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے سے مکان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت قبائل کل جماعتی کانفرنس نےبیس نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کردیا

پشاور (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت قبائل کل جماعتی کانفرنس نے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لئے  بیس نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کردیا، قبائلی اضلاع میں دیگر علاقوں کی سطح کی ترقی  ہونے تک ہر قسم کے ٹیکسز مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں دوبارہ امن و امان کی صورتحال خراب کی جارہی ہے۔پروفیسر ابراہیم

پشاور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو دوبارہ خراب کیا جارہا ہے،قبائل محب وطن اور مغر بی سرحدوں کے محافظ ہیں یہاں امن قائم مزید پڑھیں

کرک،مضر صحت پانی پینے سے 20طالبات کی حالت غیر،اسپتال منتقل

کرک(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے صابر آباد میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جندری میں مضر صحت پانی سے 20 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جندری بلال خیل میں ٹینکی کا پانی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام بند ہونے کا خدشہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کئی اساتذہ نے سکینڈ شفٹ میں پڑھانا چھوڑ دیا ہے۔ سیکنڈ شفٹ مزید پڑھیں

ضلع لکی مروت کے بیٹنی سب ڈویژن میں دو افراد کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سرائے نورنگ(صباح نیوز)ضلع لکی مروت کے بیٹنی سب ڈویژن میں دو افراد کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ولی اللہ اور زاہد اللہ کے نام سے ہوئی اور ان پر حملہ مزید پڑھیں

بجٹ سے قبل فنانس بل میں ملاکنڈ ڈویژن اور قبائلی اضلاع میں دس سال تک ٹیکس کی مد میں چھوٹ دی جائے، عنایت اللہ خان

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ 25 ویں ترمیم کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کو پانچ سال تک ٹیکس فری زون قرار دیا گیا تھا، سینٹ اور صوبائی اسمبلی سے قرارداد منظور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری اور نجی سکولوں کی موسم گرما تعطیلات کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی سکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں مزید پڑھیں

سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک قاسم خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، اسمگلرز گرفتار

اٹک ،چارسدہ،کوئٹہ (صباح نیوز)اے این ایف نے  مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر لی ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے اٹک چھچھ انٹر چینج کے قریب کارسے2 کلو 460 گرام افیون برآمد کی ،اٹک اور مزید پڑھیں