اسلام آباد(صباح نیوز) آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں تیل کی سپلائی بند کردی۔ آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد سے کہوٹہ جانیوالے راستے کی گزشتہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ کے سماجی،تعلیمی اور صحافتی حلقوں نے گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گومل یو نیورسٹی کے شعبہ صحافت کی بندش کے حوالے سے وائس چانسلر کے اقدامات کا فوری نوٹس مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔ پولیس مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیرا ؤمیں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لیے گئے۔ ضلع بونیر میں پاکستان تحریک انصاف کے 3رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کٹ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) نو اور دس مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران پشاور کے قلعہ بالا حصار کے قریب اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پرتشدد واقعات کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد احمد خٹک اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری مینا خان کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنما 9مئی واقعات کے بعد روپوش تھے۔ دونوں رہنماؤں کے ساتھ ساتھ پی ٹی مزید پڑھیں
گلگت(صباح نیوز)گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفی دے دیا۔گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد مزید پڑھیں
میرانشاہ (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں انسداد پولیوٹیم پر فائرنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگئے۔ حملے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاورہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے لگائے گئے تھری ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر)کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے گذشتہ روز تھری ایم پی اومیں گرفتار ملزموں کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعتِ اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان کی زیر صدارت قرطبہ یونیورسٹی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام اور باقاعدہ چلانے کے حوالے سے مجوزہ مزید پڑھیں