چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کی جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس مسرت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، محمد شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، گزشتہ حکومت نے خیبر پختونخوا کی ترقی کو یکسر نظر انداز کیا،بجٹ 2023-24 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام الخدمت الفلاح سکالرشپ کے سالانہ کنونشن برائے2023 کا انعقاد

لاہور (صباح نیوز ) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامیہ کالج پشاور کے روز کیپل ہال میں الخدمت الفلاح سکالرشپ کے سالانہ کنونشن برائے2023 کا انعقاد کیا گیا۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مزید پڑھیں

سال 1970 سے انتخابات کو سبوتاژ کرنے کا مکروہ کھیل جاری ہے،لیاقت بلوچ

راولپنڈی ،لوئردیر (صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 1970 سے انتخابات کو سبوتاژ کرنے کا مکروہ کھیل جاری ہے۔ لیاقت بلوچ نے باجوڑ، ملاکنڈ، لوئر دیر اور راولپنڈی میں عوامی اجتماعات، مزید پڑھیں

میرانشاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو پاکستان کے حکمرانوں نے چند ہزار ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے کیا،مشتاق احمد

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو پاکستان کے حکمرانوں نے چند ہزار ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے کیا۔عافیہ کے حالت تشویش ناک حالت دیکھ کر امریکہ کی انسانی حقوق مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،طوفان سے ایک بچی و خاتون سمیت4افراد جاں بحق،3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں تیزآندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی ، ایک بچی و خاتون سمیت4افراد جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت3افراد زخمی ہوگئے، سینکڑوں سولر پلیٹیں اڑ کرٹوٹ گئیں ، گھروں کی چھتوں کی دیواریں مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا سرائے نورنگ اور بنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کا دورہ

بنوں+اسلام آباد (صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے خلیفہ گلنواز اور سرائے نورنگ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کیا طوفانی بارش اور آندھی کی وجہ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت اور ان کی مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ سود کا مجموعہ ہے، نظام چلانے کے لیے حکومت کو سود پر مزید قرضے لینے پڑیں گے. پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ سود کا مجموعہ ہے۔ ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے کے بجٹ میں سے ساڑھے سات ہزار ارب سودی قرضوں میں چلا جائے گا۔ نظام چلانے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ،3اہلکار شہید ،3دہشتگرد ہلاک ،4زخمی

میرانشاہ،راولپنڈی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران 3ایف سی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد مزید پڑھیں