وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رکھا ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رکھا ہے۔ ہم وفاق سے اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بجٹ، فیڈرل ڈیویزیبل پول اور این مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے شمالی وزیرستان میں 21 ویں الخدمت آغوش ہوم کا افتتاح کر دیا

لاہور ( صبا ح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے  شمالی وزیرستان میں 21 ویں الخدمت آغوش  ہوم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں  الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے صدر  ڈاکٹر مزید پڑھیں

صدر مملکت سے گورنر خیبرپختونخوا، نگران وزیراعلی اور کابینہ اراکین کی ملاقات

پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی، نگران وزیراعلی اعظم خان اور صوبائی کابینہ کے ممبران نے ملاقات کی۔ملاقات میں خیبر پختونخوا کے اعلی تعلیم کے شعبے اور جامعات سے متعلق مسائل پر گفتگو ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

آغوش الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان یتیم بچوں کیلئے ایک بہترین تحفہ ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

بنوں(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے شمالی وزرستان کی تحصیل میرعلی میں آغوش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ آغوش الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان یتیم بچوں کیلئے ایک بہترین تحفہ ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں آغوش الخدمت کا افتتاح

بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں آغوش الخدمت کا افتتاح کردیا گیا جس کا جی او سی سیوان ڈویژن میجر جنرل نعیم احتر نے خصوصی تقریب کے دوران کیا تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے سرپرست پروفیسر محمد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور: پنشن میں ساڑھے 17، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے آئندہ مالی سال کے چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی، گریڈ 1 سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35، گریڈ 17 سے 22 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 30 مزید پڑھیں

پشاور ، گاڑی بی آر ٹی کوریڈورمیں داخل ،فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے بی آر ٹی کوریڈور میں ایک مسلح شخص کالی گاڑی لے کر داخل ہو گیا، گاڑی میں سوار شخص نے کوئیک رسپانس فورس پر فائرنگ بھی کی جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

میرانشاہ (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ۔ علی وزیر کے ڈرائیور بادشاہ پشتین کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا۔علی وزیر میران مزید پڑھیں

پشاور، کباڑ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں رنگ روڈ مویشی منڈی کے قریب کباڑ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،آگ پر چھ گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ ریسکیو1122 پشاور کے مطابق فائربریگیڈ کی گیارہ گاڑیاں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش  کے باعث  دیواریں اور چھتیں گرنے سے جانی نقصان ہوا ہے ۔ بنوں میں طوفانی بارش کے دوران  دیواریں اور چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں مزید پڑھیں