شمالی وزیرستان،کھلونا بم پھٹنے سے دھماکہ ،نوعمرلڑکا زخمی

میرانشاہ(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک نوعمر لڑکا زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں اس وقت پیش آیا جب متاثرہ لڑکا قریب پہاڑ میں لکڑیا ں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سات اضلاع میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد صوبے کے سات اضلاع میں کل سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔ انسداد پولیو مہم پشاور، نوشہرہ، مہمند، ہنگو، خیبر، کوہاٹ مزید پڑھیں

انسانیت کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دینے پرڈاکٹر محمد زبیر کے لیے قائداعظم گولڈ میڈل

کرک،لاہور(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے اسسٹنٹ پروفیسر اور کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیرکو انسانیت کیلئے غیر معمولی خدمات اور اپنے فرائض منصبی کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر باوقار قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ ایوارڈ دینے مزید پڑھیں

سی پی این ای خیبر پختونخوا کمیٹی نے کے پی حکومت کی نئی اشتہاراتی پالیسی کمیٹی کو مسترد کردیا

پشاور(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز خیبر پختونخوا کمیٹی نے صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کو اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوششں قرا دیتے ہوئے اس کی تشکیل کو مسترد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کونسلرز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ناظم شبیر حسین نے دیگرارکان کے ساتھ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے مزید پڑھیں

اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ، ایک کروڑ مالیت کی 3 امپورٹڈ گاڑیاں برآمد

پشاور(صباح نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرے پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے چھاپے کے دوران ایک کروڑ روپے مالیت کی تین امپورٹڈ گاڑیاں برآمد کر لی گئیں۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مزید پڑھیں

غلط فہمیاں دور، مولانا فضل الرحمان نے حافظ حسین احمد کو پارٹی میں دوبارہ سرگرم کردار ادا کرنے کیلئے منا لیا

جیکب آباد (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد سے ساری غلط فہمیاں دور کرکے انہیں پارٹی میں دوبارہ سرگرم کردار ادا کرنے کیلئے منا لیا۔ جے یوآئی ذرائع مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں جلاؤگھیراؤ کرنے والے اہم کردارکی شناخت ہو گئی

پشاور (صباح نیوز) پشاورپولیس نے9مئی کے روز چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اورجلاؤگھیراؤ کرنے والے اہم کردارکی نشاندہی کردی۔ پولیس کے مطابق جیوفینسنگ سے پتا چلا ہے کہ ریڈیو پاکستان واقعہ میں مبینہ مزید پڑھیں