میران شاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ڈی پی او سلیم ریاض نے ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ خودکش حملہ میران مزید پڑھیں
نوشہرہ ( صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختون خوا لیاقت شباب انتقال کرگئےپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری نے خیبرپختونخوا میں پارٹی رہنما لیاقت شہاب کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے خیبرپختونخوا کی موجودہ عبوری حکومت کی بدعنوانیوں، غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی ہے۔ رٹ میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)ملک کے سینئر اور معروف قانون دان، بیرسٹر ظہورالحق پیر کی شام پشاور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر94برس تھی۔بیرسٹر ظہور پہلی مرتبہ 1973اور دوبارہ 1980 کی دھائی میں پاکستان کی سینٹ کے رکن رہے ۔ وہ صوبہ پختونخواہ مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پرویز مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ای ٹولنگ کا سسٹم لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں سیالکوٹ مزید پڑھیں
سوات (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بے گناہ سید اظہار اللہ کو رہا نہ کیا گیا تو اس اقدام کی بھر پور مزاحمت کریں گے، پاکستان ایک آئینی وجمہوری ملک ہے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی مزید پڑھیں
مردان (صباح نیوز)مرادن کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سابق وفاقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
مالاکنڈ(صباح نیوز) تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے بگردرہ خار میں آدھی رات کو گھر کے اندر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ سے 9 افراد قتل ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق ملزمان نے رات دو بجے گھر میں مزید پڑھیں