پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف شہرں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ آج دوپہر آنے والے زلزلے کے جھٹکے سوات اور گردونواح سمیت لوئر دیر اور مردان میں محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاورہائیکورٹ نے انور تاج اور عطااللہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے بعد درخواستیں نمٹادیں۔ تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی انور تاج اورسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے بھائی تحصیل مئیر صوابی عطااللہ کے خلاف مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)محرم الحرام کے حوالے سے خیبرپختونخوا کے 8اضلاع حساس قراردیئے گئے پشاور سینٹرل پولیس آفس میں محرم کے دوران سکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کے 8 اضلاع حساس قرار دیئے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز(پی سی ڈبلیو آر) کے تعاون سے جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے ہیڈکوارٹر المرکز الاسلامی پشاور میں قرآن گارڈن کے نام سے قرآن میں مذکور پودے لگانے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں ،سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) کینٹ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے عام انتخابات2023 کے لئے غیرجانبدارافسران کی تعیناتیوں میں رکاوٹ بننے پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے وضاحت طلب کر لی ،ذرائع نے بتایاکہ کے پی حکومت نے جون 2023 میں صاف شفاف انتخابات مزید پڑھیں
اورکزئی(صباح نیوز)ضلع اورکزئی سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی غازی غزن جمال نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد نہیں لگتا کہ عوام کی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے بعد اراکین نے نئی جماعت سے لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کردیا۔ پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت مزید پڑھیں
گلگت (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کی رہنما سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی اور رکن اسمبلی مزید پڑھیں
ٹانک(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ٹانک کے نواحی علاقے نصران پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں