پشاور۔۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبر کی تردید کردی

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا  کے مختلف شہروںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  پشاور،سوات ،کوہاٹ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام وزیر اعظم سے مایوس ہو گئے، حکومت کی تمام پالیسوں کا محور آئی ایم ایف کو ریلیف پہنچانا ہے،سراج الحق

مردان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام پالیسوں کا محور آئی ایم ایف کو ریلیف پہنچانا ہے ۔کارکردگی کی بجائے پی ٹی آئی حکومت نااہلی، نالائقی اور بد انتظامی میں سب کو پیچھے مزید پڑھیں

قادیانی دستور پاکستان کے باغی ،قوم کے غدار ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان

مردان (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ قادیانی دستور پاکستان کے باغی اورقوم کے غدار ہیں۔ وقف پراپرٹی بل مدارس اور مساجد کے خلاف سازش ہے۔ حکمران اسلام کا نام لیکر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں اگلے ہفتے سے چینی 90 روپے کلو بکے گی،محکمہ خوراک

پشاور(صباح نیوز)محکمہ خوراک خیبرپختونخوانے کہا ہے کہ اگلے ہفتے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خیبر پختونخوا میں پہنچائی جائے گی، جس کے بعد اس کا سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو ہو گا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے خیبر پختون مزید پڑھیں

انتظامیہ رعایتی نرخوں پرچینی کی فروخت یقینی بنائے،عاطف خان

پشاور(صباح نیوز)وزیرِ خوراک خیبر پختو نخواا عاطف خان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخوں پر چینی کی فروخت یقینی بنائے۔ یہ بات وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں کے پی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پی کامران بنگش مزید پڑھیں

موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، حمزہ محمد صدیقی

سوات (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حمزہ محمد صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، طلبہ پر تعلیم کے در وازہ بند کئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

صوبائی حکومتیں نوجوانوں میں حکومت کی قرض ا سکیموں کے بارے میں شعور اجاگر کریں، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام ، انصاف روزگار اسکیم جیسے منصوبوں سے مستفید ہونے کیلئے نوجوانوں اورخواتین کو رہنمائی فراہم کرنے کی ضرورت ہے ،حکومت کی قرضہ سکیمیں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع مزید پڑھیں