وزیراعظم نے ڈیرہ اسماعیل خان، چشمہ رائیٹ بینک کینال کی بحالی، ٹانک زام ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان ، چشمہ رائیٹ بینک کینال کی بحالی، ٹانک زام ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی، سربراہ جمعیت علمائے مزید پڑھیں

پاکستان کو اس وقت بیرونی امداد کی ضرورت ہے،مولانافضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹ مومنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بیرونی امداد کی ضرورت ہے۔ ڈی آئی خان میں جنوبی خیبرپختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست ملک کے لیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے،سراج الحق

مردان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست ملک کے لیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو مزید پڑھیں

غلط لوگوں کو ووٹ کے ذریعے برسرِ اقتدار لانے سے پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، پروفیسر محمد ابرہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے کہا ہے کہ غلط لوگوں کو ووٹ کے ذریعے برسرِ اقتدار لانے سے پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور لاقانونیت مزید پڑھیں

مردان،مسلح افراد کی گھر میں گھس کرفائرنگ،ماں ،بیٹی اور بیٹا قتل

مردان (صباح نیوز)مردان کے علاقے کاٹلنگ بابوزئی میں مسلح افراد نے گھر گھس ماں بیٹا اور بیٹی کو قتل کردیا۔ مردان کے علاقے کاٹلنگ بابو زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پشاور۔۔قیام پاکستان سے اب تک آئین پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک آئین پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ آئین میں لکھا ہے کہ حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی ہوگی اور قانون قرآن و سنت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، مانڑہ سے مغوی باپ، بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ حیات آباد مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ساتھ کئے گئے وعدے آج تک پورے نہ ہوسکے،پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے ساتھ کئے گئے وعدے آج تک پورے نہ ہوسکے۔انضمام کے باوجود قبائلی اضلاع کے لئے وفاقی محصولات کا 3 فیصد اور میگا پراجیکٹ مزید پڑھیں