لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شد یددھند چھائی رہی جس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات پر بند کردی گئی ،قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اوردہشتگردوں میں شدید جھڑپ، فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کمانڈرمحمد نور عرف سراکئی فورسز مزید پڑھیں
نوشہرہ(صباح نیوز) اکوڑہ خٹک جی ٹی روڈ سریا خیل میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور میں خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الٰہی بھی ایف آئی آر میں نامزد کردیا گیا ۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے پی ٹی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹوکچھ مقامات پر بند کی گئیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے جبکہ ایم 3شرقپور سے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے گہرائی 94کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مزید پڑھیں
کراچی ، لاہور،پشاور(صباح نیوز)سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی، متعدد موٹرویز بند کردی گئیں۔ پشاور اسلام آباد موٹروے، لاہور سے شیخوپورہ تک اور لاہور عبدالحکیم موٹروے فیض پور سے سمندری تک بند کردی گئی۔ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف خیبر پختونخوا کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیرضروری اخراجات اورشاہ خرچیوں کی مد میں صوبائی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے۔ آڈٹ مزید پڑھیں
چارسدہ(صباح نیوز) چارسدہ کے تھانہ تنگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار زرمست خان ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی مزید پڑھیں
خیبر(صباح نیوز)خیبر پختو نخوا کے ضلع خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں