مردان میں خودکش حملہ آور ہدف تک پہنچے سے قبل ہی دھماکے سے ہلاک

مردان (صباح نیوز) مردان میں خودکش حملہ آور ہدف تک پہنچے سے قبل ہی دھماکے سے ہلاک ہوگیا، واقعہ جمعہ کی نماز سے قبل پیش آیا۔ مردان کے تھانہ چورہ کی حدود میں کھیتوں میں خودکش حملہ آور ہدف سے مزید پڑھیں

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جنرل ندیم رضا

رسالپور(صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہیں سمجھا جائے۔ اصغرخان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی 146ویں گریجویشن تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خالد خورشید نے چیف کورٹ گلگت بلتستان میں نئے ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے نئے ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگت بلتستان میں تین ججز کی تقرری اور دیگر ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نجی تعلیمی اداروں کے لیے سہولیات پیدا کریں،پروفیسر ابراہیم خان

چارسدہ(صباح نیوز) نائب امیرو نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نجی تعلیمی اداروں کے لیے سہولیات پیدا کریں، بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ریفارمز کمیٹیوں میں بھی نجی تعلیمی مزید پڑھیں

مانسہرہ ،عدالت میں پیشی کے دوران کیپٹن(ر)صفدر پر حملہ

مانسہرہ (صباح نیوز)مانسہرہ کی سیشن عدالت میں پیشی کے دوران کیپٹن(ر)صفدر پر حملہ کیا گیا تاہم سیکورٹی عملے کی بروقت مداخلت پر محفوظ رہے۔ مانسہرہ میں عدالت پیشی کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کی دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہے، میاں اسلم

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کی دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہے، حالیہ سیلاب ملکی تاریخ کا سب مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوہاٹ(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ ڈی آئی جی کوہاٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر کے گھر کے دروازے پر نامعلوم مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے لیے منظور ہونے والی یہ رقم خیبرپختونخوا کے نظام صحت کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ ،خیبر پختونخوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن لازمی مضمون قرار

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بجلی بلوں کی ناجائز شرح کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن جمع کروادی

پشاور(صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے پیسکو اور واپڈا بجلی بلوں کی ناجائز شرح کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن جمع کروادی۔امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں اپنے وکلاء مزید پڑھیں