ملک بھر میں لوڈشیڈنگ، وزیراعظم کی فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) گرمیوں کے موسم میں ملک بھر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

فارمیشنز کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے نے عمران خان کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ فارمیشنز کمانڈرز کانفرنس کے بارے میں آئی۔ایس۔پی۔آر کے اعلامیے نے عمران خان کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے اور ان کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ مزید پڑھیں

غیرملکی مراسلہ سپریم کورٹ کو موصول

اسلام آباد(صباح نیوز) قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوایاگیاغیر ملکی مراسلہ سپریم کورٹ کو موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے غیرملکی دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور ہزارہ کو بھی صوبہ بنایا جائے۔ صوبہ ہزارہ تحریک

اسلام آباد(صباح نیوز)چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف، سینیٹر طلحہ محمود، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، مرکزی کو آرڈی نیٹر پروفیسر سجاد قمر نے کہا ہے کہ 12 اپریل تجدید عہد کا دن ہے۔سات لوگوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک پانچ دن میں میٹرو بس سروس چلانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک پانچ دن میں میٹرو بس سروس چلانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس چلانے کے لیے تمام انتظامات مکمل مزید پڑھیں

وزیراعظم جبری لاپتہ افراد کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،ڈی ایچ آر

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس(ڈی ایچ آر )نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ جبری لاپتہ افراد کے معاملے کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا کی گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقات

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین اوگرا مسرور خان نے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر سے ملاقات ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اوگرا نے آئل انڈسٹری کے لیے قرضے کی حد بڑھانے کے لیے گورنر سٹیٹ بینک اور ان کی ٹیم سے ملاقات مزید پڑھیں

شرعی عدالت ،سودی نظام کے خلاف مقدمات کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت نے ملک سے سودی معاشی نظام کے خلاف مقدمات کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے. چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کا آغاز مزید پڑھیں

مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کا شکرگزار ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے مبارکباد کا پیغام بھجوانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پُرامن اور تعاون پر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اور پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا  حکم معطل کردیا۔ عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز مزید پڑھیں