نیب کو ختم کرنے کا مطلب کرپشن کو جائز قرار دینا ہے، فرخ حبیب

اسلام الباد (صباح نیوز)سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حب نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کرنے کا مطلب چوری اور کرپشن کو سرعام جائز قرار دینا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا،شہزاد اکبر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  عدم اعتماد کی رات 1 بج مزید پڑھیں

چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈائون کے خواب چھوڑے، چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں مزید پڑھیں

مریم کی چچا کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، شہباز شریف نے گلے لگا لیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم منتخب ہونے پر اپنے چچا شہباز شریف کو مبارکباد دی۔شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوچکے ہیں جس پر انہیں ایوان میں ہی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں اسپیکر کا الیکشن ہوگا

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں اسپیکر کا الیکشن ہوگا۔9 اپریل کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ پیر کوقائد ایوان کے انتخاب کے بعد ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے، شہباز شریف سے حلف بھی نہیں لیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پرچلے گئے۔ذرائع کے مطابق  وہ شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف مزید پڑھیں

فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا،مریم نواز

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی ، عوام کی ترقی یا پاکستان کے امن اور سکون میں کوئی دراڑ ڈالنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ،عزت دینے والا اللہ ہے،عمران خان کا صحافی کو جواب

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ،عزت دینے والا اللہ ہے۔ پیر کو سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو شکست تسلیم کر کے اپوزیشن میں بیٹھنا چاہئے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان عوامی مطالبے پر آئینی اور پارلیمانی طریقہ کار کے مطابق ہٹائے گئے، پاکستان تحریک انصاف کو شکست تسلیم کر کے اپوزیشن مزید پڑھیں

جہانگیرترین 16اپریل کو لاہورپہنچیں گے

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے ۔جہانگیر ترین کی طبیعت میں بہتری آگئی اور ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترین گروپ کے ترجمان عون مزید پڑھیں