عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومتی تیار درخواست دائر نہ ہوسکی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس میں لارجر بینچ کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے تیا رکی گئی حکومتی درخواست تیاری کے باوجود سپریم کورٹ میںدائرنہ ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق بینک بند ہونے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پرمیں نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق   ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کے مزید پڑھیں

ہم یہاں ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ، نور عالم خان کی ایوان سے سیلفی ویڈیو

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔ نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر مزید پڑھیں

تاخیر سے پتہ لگ رہا ہے اس وقت کس کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن )کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر سے متعلق کہا ہے کہ تاخیر سے پتہ لگ رہا ہے اس وقت کس کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب حکومت مخالف ارکان کی فہرست لے آئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن اور اس کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ مریم اورنگزیب کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی فہرست کے مطابق مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت

اسلام آباد(صباح نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے عالمی سازش کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا تھا کہ عالمی سازش کے خلاف مزید پڑھیں

سینئر صحافی محسن بیگ کیخلاف مراد سعید کی جانب سے درج مقدمہ خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی محسن بیگ کیخلاف وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے درج کرایا گیا مقدمہ خارج کردیا۔ہائیکورٹ نے صحافی محسن جمیل بیگ کی درخواست منظور کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید کی مدعیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ: اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصرنے سپریم  کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا تین اپریل کا حکم  نامہ  واپس  لے لیا  ہے۔ اسپیکر  قومی اسمبلی کی جانب سے مزید پڑھیں

ڈ الر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز )  نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ڈ الر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ مزید پڑھیں