صدر مملکت عارف علوی کا جوبلی لائف انشورنس کمپنی کو پالیسی ہولڈر کی بیوہ کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے جوبلی لائف انشورنس کمپنی کو پالیسی ہولڈر کی بیوہ کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ صدر مملکت نے بیوہ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انشورنس کمپنی کو ہدایت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکاترمیمی آرڈیننس2022 کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس2022 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہی عدالت نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کا فیصلہ محفوظ کیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 22ایم پی ایز کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، ترین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی مزید پڑھیں

ہمیں یک زبان ہوکر مستعفی ہوجانا چاہئے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو، ہمیں یک زبان ہوکر مستعفی ہوجانا چاہئے،ہمیں یک زبان مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلہ عدالتی مارشل لا ء ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلے کو عدالتی مارشل لاء قرار دیدیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مزید پڑھیں

کپتان اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کپتان پنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

آئین و جمہوریت کی جدوجہد میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں، شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام کیلئے نظریہ ضرورت دفن کرنا ضروری تھا۔ سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواستوں پر سماعت کی جبکہ وکیل درخواستگزارعادل عزیز قاضی، ڈپٹی اٹارنی جنرل، ڈائریکٹر ایف آئی اے بابر بخت مزید پڑھیں

اپوزیشن مل کر بھی عمران خان کا میدان میں سامنا نہ کرسکی، زلفی بخاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مل کر بھی اکیلے عمران خان کا میدان میں سامنا نہیں کرسکی۔ زلفی بخاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں