احسن اقبال نے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال نے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اور ناروال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس سے بری کرنے مزید پڑھیں

مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو بنی گالہ طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

کے پی حکومت خود بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز ہوتی رہی ،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے شمالی وزیرستان کے تین پولنگ سٹیشنزپر پولنگ عملے کو یرغمال بنانے اور تشدد کے کیس میں ریمارکس دئیے کہ لگتا ہے کے پی حکومت خود بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔ مزید پڑھیں

از خود نوٹس’ سپریم کورٹ میں رپورٹرز کو داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)موجودہ سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں رپورٹرز کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ صحافیوں نے کہا  کہ سماعت کی کوریج کے لیے آنے پر عدالت کی مزید پڑھیں

عمران خان نے کرسی بچانے کیلئے سول مارشل لاء لگایا ،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان آئینی بحران میں گھر چکا ہے، عمران خان نے اپنی کرسی بچانے کے لیے سول مارشل لاء لگایا ہے، قاسم سوری، عمران نیازی، مزید پڑھیں

تین ماہ میں الیکشن نہ کر انے کی خبروں میں صداقت نہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد (صباح نیوز)سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تین ماہ میں الیکشن نہ کروانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لئے ہر وقت تیار مزید پڑھیں

عمران خان نے تین اپریل کو آئین اور عوام کے ساتھ کھلواڑ اکیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین اپریل کو پاکستان کے آئین اور عوام کے ساتھ کھلواڑ اور تاریخی فراڈ کیا ہے، ملک میں کوئی حکومت نہیں، ایوان صدر مزید پڑھیں

ایک سال بعد ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن کی سماعت

اسلام آباد (صباح نیوز )  قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن ڈبلیو پی-3139/2015  کی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وفاقی حکومت کا رمضان پیکیج بھی عملاً کہیں نظر نہیں آرہا۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ  رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی اشیائے خردونوش اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جس مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس’ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کروادیا

اسلام آباد (صباح نیوز)توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم نے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروادیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت26اپریل تک ملتوی مزید پڑھیں