سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے، زرداری کا صحافی کو جواب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی تحریک عدم اعتماد کے موقع پر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے ذریعے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر مزید پڑھیں

عمران خان کی قسمت میں اقتدار سے جانا بھی عزت سے نہیں لکھا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ افسوس کی بات یہ ہے عمران خان کی قسمت میں اقتدار سے جانا بھی عزت سے نہیں لکھا۔  ترجمان پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نے اپنے مزید پڑھیں

اپوزیشن نے سپیکر اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ سپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ سپیکر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے حکمت عملی تیار کرلی،وزیراعظم کا ارکان سمیت قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی میں بڑی تبدیلی کی ہے، اب نئی حکمت عملی کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد والے دن قومی مزید پڑھیں

شیخ رشید اور عمران خان کی بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے،عمران خان آئینی بحران پیدا کرکے پورے سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ گئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی کامیابی پر آپ وزیراعظم نہیں رہ سکتے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(صباح نیوز)قانونی ماہرین کی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کو واضح طور پر باور کرا دیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وہ وزارت عظمی کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ،ناکام ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ دے کرگھر جائیں، شیری رحمن

اسلام آباد ( صباح نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر  شیری رحمان نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم با عزت طریقے سے استعفی دے کر گھر جائیں ۔ آپ عالمی ممالک کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا مزید پڑھیں