عالمی تنظیموں نے نیب کی انسدادبدعنوانی سے متعلق آگاہی پالیسی کوسراہا:چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل عالمی اقتصادی فورم، گلوبل پیس کینیڈا، پلڈاٹ اور دیگر معتبر اداروں نے نیب کی انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی پالیسی کو سراہا ہے۔ ان مزید پڑھیں

فرح خان کے گاؤں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان کے گائوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلی پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گائوں کو 11کروڑ مزید پڑھیں

جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی، اگر جج صاحبان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کمرہ عدالت جا کر سوالات کے جواب دیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن )کے سینئر نائب صدر وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کمرہ عدالت میں جائیں اور سوالات کے جواب دیں، عالمی مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ کے فری اینڈ فیئر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر علی محمد خان کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کے درمیان لفظی جنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔ دوست محمد مزاری نے  ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور ان کے تمام ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا کل ملک بھرمیں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے کل 8 اپریل کو ملک بھرمیں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان کیا ہے۔ نماز جمعہ کے خطبوں میں ائمہ کرام آئین پاکستان کی حرمت اور حفاظت کی ضرورت پر روشنی ڈالیں گے مزید پڑھیں

دیگر اداروں اور شخصیات کو بھی اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں بروقت ادا کرنی چاہئیں،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے سابق وزرا کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر اداروں اور شخصیات کو اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں بروقت ادا کرنی چاہئیں، بے جا تنقید سے گریز کرنا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کی۔ کانفرنس کے دوران خطے کی جیو اسٹریٹیجک صورتحال، مزید پڑھیں