مبینہ خط کی تحقیقات کا معاملہ، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کروانے، سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے مولوی اقبال حیدر مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات،تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور متحدہ اپوزیشن کے وزیر اعظم کے نامزد امیدوار میاں محمد شہباز شریف اتوار کے روزاپوزیشن جماعتوں  کے رہنماؤں سے فرداً، فرداً ملے اور ان کا تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور انہیں مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی بیروزگاری، کرپشن سمیت بے شمار مسائل کا شکار ہے ۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ  رمضان المبارک ہمیں قرآ ن کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی تربیت دیتا مزید پڑھیں

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور،تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن کے امیدوار اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی منظورہوگئے۔تحریک انصاف کے شہباز شریف پر اٹھائے گئے اعتراضات مسترد ہوگئے  ہیں ۔ نئے قائد مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں نے مل کر آئین شکنی کرنے والوں کو شکست دی،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کے دن دستور پاکستان متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا۔ آج کا دن مزید پڑھیں

عمران خان نے چارسالہ اقتدار میں کوئی مثبت کام نہیں کیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)عمران خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایسا عجوبہ تھے جس نے پونے چار سالہ اقتدار کے دوران قوم اور ملک کے لئے کوئی ایک بھی مثبت کام نہیں کیا۔ تمام طاقت ور قوتوں کی بھرپور حمایت مزید پڑھیں

عمران خان آخری گیند تک لڑا، جلد واپس آئیں گے،پرویز خٹک

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے۔ ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کئے بغیر لکھا کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے انشاء اللہ۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکر کو بھجوایا گیا۔ ریفرنس پی ٹی آئی کے چیف وہیب عامر مزید پڑھیں

تسلیم کریں اب عمران خان وزیراعظم نہیں رہا: مولانا اسعد محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ تسلیم کریں اب عمران خان وزیراعظم نہیں رہا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد نے اس آئین، جمہوریت کے مزید پڑھیں