اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5افراد جاںبحق ہو گئے ،کل اموات28950تک پہنچ گئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 898 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کوہنرمند بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، فنی تربیت مزید پڑھیں
کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی بیسویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف تدریسی امور نمٹائے گئے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ آئن لائن تعلیم اورتربیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے ورچوئل یونیورسٹی کے متعلق بریفنگ دی ، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پھیلائوباعث تشویش ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرونا کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید2افراد دم توڑ گئے ،کل اموات 28945تک پہنچ گئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 630 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ویکسینیشن بھی زیادہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں لڑ پڑیں،لاتوں،مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،متعدد طلبہ زخمی ہوگئے،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے کہا کہ طلبہ تنظیموں کا ریلی نکالنے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سربراہ این سی اوسی اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کی ابتدا نظر آنا شروع ہوگئی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں