کابل(صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالجز کھول دیئے جائیں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی ترجمان عادل فیاض نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے 5 طلبہ کے اغواء کے معاملے کو دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کورونا ٹاسک فورس نے سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال کو حکومت سندھ بہت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، ماضی میں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث کراچی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) این سی او سی نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد تمام صوبوں کو کوروناوائرس کے حوالہ سے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات کرتے ہوئے پابندیوں کا نفاذ شروع مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) سندھ حکومت نے کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کرنے کے باوجود صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی میں منی بجٹ منظورہوتے ہی ناجائز منافع خوروں نے ایک مرتبہ پھر متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ملک میں ہونے والی مہنگائی نے پہلے ہی غریب عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے ایسے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید 4مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29003تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پرصحت کارڈز فراہم کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیر مدراینڈ چائلڈ بلاک کاتفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،پروفیسرجاویدچوہدری،پراجیکٹ ڈائریکٹر،چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ودیگرمحکمہ جات کے افسران موجود تھے۔صوبائی مزید پڑھیں