مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس مزید 7افراد کی موت ہوگئی ہے

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس مزید 7افراد  کی موت ہوگئی ہے اس طرح کرونا وائرس  سے مرنے والوںکی مجموعی تعداد 4586ہوگئی ہے ۔ ادھر مقبوضہ کشمیر میں کے 22ماہ میں پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے روزانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ضلع کچہری میں کورونا کے شکار ججز کی عدالتیں بند رہیں

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ کے بعد کورونا  کے شکار ججز کی عدالتیں  بند رہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا مزید پڑھیں

کورونا کے وار تیز ،ملک بھر میں مزید23افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے 7678نئے کیسز رپورٹ ہوئے  جو پاکستان میں گذشتہ مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کا بڑا اقدام؛ وفاقی سرکاری اسکولز میں پرائمری کے طلباء کے بستے ختم کردیے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت تعلیم نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی سرکاری اسکولز میں بستے ختم کردیے گئے۔پارلیمانی سکریٹری وجیہہ قمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی کردار سازی میں اساتذہ کا کردار اہم ہے، معیاری مزید پڑھیں

کراچی شہر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، کراچی شہر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی شرح مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 4افراد کی موت

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے  مزید 4افراد فوت ہوگئے اس طرح اب تک کرونا  سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4579ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 23ماہ بعد روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے،فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ شوکت فیاض ترین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی و ی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40اعشاریہ13 فیصد پر پہنچ گئی

کراچی(صباح نیوز) کورونا کی پانچویں لہرنے کراچی میں پنجے گاڑ لئے، مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد پر پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق  گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 2 ہزار 902 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ شہر قائد میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں مہلک عالمی وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء سے مزید8مریض مزید پڑھیں