فرانس ،ایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹ

پیرس (صباح نیوز) فرانس میں پہلی مرتبہ گذشتہ  24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں اس وقت کسی بھی بڑے یورپی ملک میں روزانہ انفیکشن کی سب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید15افرادجاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں مہلک وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں کوروناوائرس کے 5196نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، گذشتہ 24گھنٹوں مزید پڑھیں

بھارت کورونا صورتحال کنٹرول سے باہر، 3لاکھ کے قریب نئے کیسز

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2,55,874 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد تین کروڑ 97 لاکھ 99 ہزار 202 ہو گئی۔ ساتھ ہی، 12403 ایکٹیو کیسزکے بڑھنے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ پر پولیس تشدد،لاٹھی چارج، گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔ حمزہ صدیقی

اسلام آباد ( صباح نیوز ) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں پولیس کی جانب سے طلبہ حقوق کے حوالے سے پر امن احتجاج پر وحشیانہ تشدد،لاٹھی چارج اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔یونیورسٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نوجوانوں،طالب علموں میں ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی میں پروگرام کا انعقاد

لاہور (صباح نیوز)الیکشن کمیشن تعلقات عامہ ونگ نے ملک بھر میں عوام الناس، خصوصی طور پر نوجوانوں اور طالبعلموں کیلئے ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم کا  آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی، لاہور، کے آڈیٹوریم مزید پڑھیں

پاکستان معاشرے کے لیے متنوع تعلیمی نصاب کی ضرورت ہے

اسلام آباد (صباح نیوزپاکستان ایک متنوع معاشرہ ہے اور اسے تعلیمی شعبے میں ایسی پالیسیوں کی ضرورت ہے جو ایک متنوع معاشرے کی ضروریات سے ہم آہنگ ہوں۔ تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اس امر کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید17افرادجاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے 6357نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں مہلک عالمی وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے 7195نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کورونا کا شکار ہو گئے

#/H آئٹم نمبر…65 ایبٹ آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کے ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کورونا کا شکار ہو گئے، خود کو قرنطینہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کا طبیعت مزید پڑھیں