اسکولوں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبر جھوٹی ہے، این سی او سی کی وضاحت

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک بھر میں تمام پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے وضاحت کردی۔ این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو قومی دھارنے میں لانا حکومتی ترجیح ہے،ثمینہ علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہاہے کہ مختلف صلاحیتیں رکھنے والے افرادکوہرممکن طریقے سے سہولیات کی فراہمی کے ذریعے قومی دھارے میں لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں خصوصی خواتین اوربچوں میں وہیل چیئرز مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ،اسلام آباد کے مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مزید پڑھیں

طارق جاوید بنوری بطور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن بحال

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جاوید بنوری کو بطور چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) بحال کر دیاہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنادیا۔عدالت نے آرڈیننس کے ذریعے مزید پڑھیں

ٹی بی کی روک تھام کے لئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹی بی کی روک تھام کے لئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2030 تک ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کا ہدف پورا کرنا ناگزیر ہے، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 5افراد انتقال کر گئے ہیں

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 5افراد انتقال کر گئے ہیں  اس طرح کرونا سے مرنے والوں کی کل  تعداد  4572ہوگئی ہے۔ گزشتہ روزجموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 2827افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

بھارت :چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، سینکڑوں اموات۔۔۔صحت کی دنیا سے افسوسناک خبر

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت  میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  دو لاکھ 38 ہزار 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران 310 افراد کی موت ہوئی ہے۔79 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے مزید پڑھیں

سکولز بند نہیں کرسکتے،بغیر ویکسینیشن بچوں کےسکول آنے پر پابندی ہوگی، وزیرتعلیم پنجاب

لاہور (صباح نیوز)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے  اعلان کیا ہے کہ  بغیر ویکسینیشن بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ  این سی او سی اجلاس میں سکولز مزید پڑھیں

دس فیصد یا اس سے زائد مثبت کوروناوائرس کیسز کے علاقوں میں نئے ایس اوپیز لاگو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)کے اجلاس میں 10فیصد یا اس سے زائد مثبت کوروناوائرس کیسز کے علاقوں میں نئے ایس اوپیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبوں کی مشاورت سے نئے ایس اوپیز مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس یومیہ مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں کرونا وائرس یومیہ مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی، ایک دن میں 4 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں