لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 2013-18 میںہیلتھ کا بجٹ صرف 169ارب روپے تھا جبکہ ہماری حکومت نے رواں مالی سال میں ہیلتھ کا بجٹ 369 ارب روپے سے بڑھا کر399ارب روپے کردیا ہے۔ لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد میں کمی کرکے 18سال مقرر کردی۔ اس حوالے سے این سی او سی نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 18 مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اومی کرون کے پیش نظر طور خم بارڈر پر صحت کا عملہ دگنا کرتے ہوئے لنڈی کوتل اسپتال میں130 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر فعال کردیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ہمیں بچوں کو بیماریوں سے بچانا مزید پڑھیں
نیویارک(صباح نیوز) امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
نیویارک(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔ برٹش میڈیکل جرنل کے ماہرین نے کہاہے کہ جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب کو کورٹیکوسٹیرائیڈز کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ شفقت محمود نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی مزید پڑھیں
سوات (صباح نیوز)سوات تعلیمی بورڈ دسویں اور بارہویں جماعت کے سپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان کل14 جنوری جمعہ کو کررہا ہے،تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری امتحانات عمر حسین کے مطابق سپیشل امتحانات دینے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)ملک کی معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ Parkinson’s Disease جسے عام طور پر رعشہ کا مرض کہا جاتا ہے عموماََ 50 سال کی عمر کے بعد لاحق ہوتا ہے۔اس مرض مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گنگارام ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈبلاک کی تعمیر کی پیش رفت کاجائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پرسیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل اور چیف پلاننگ آفیسر مزید پڑھیں