معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ


نیویارک(صباح نیوز) امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔