کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ حکومت کا اسکول سطح پرترجمہ قرآن لازمی کرنے کافیصلہ قابل تحسین ہے، جماعت اسلامی اپنے قیام کے روزاول سے اس بات کی خواہاں ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھرمیں مزیدایک شخص جاںبحق ہو گیا ،کل اموات 28962تک پہنچ گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1345 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے اگرافغانستان میں امن ہو جائے تو پاکستان بطور خوشحال ملک دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ شامل ہونے کے لئے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) ہایئر ایجوکیشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہیں، ایک طرف یونیورسٹیوں میں اسامیاں خالی پڑی ہیں، دوسری طرف پی ایچ ڈی اسکالرز بے روزگار ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، پاکستان، اور انہوئی میڈیکل یونیورسٹی، چین، میں طبی تعلیم کے میدان مین تعاون کے لیے معاہد ہ طے پا گیا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں اداروں نے پاک چین کراس بارڈرایجوکیشنل ایکسچینج مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید6افرادجاںبحق ہو گئے ،کل اموات28961تک پہنچ گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1293 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) مزید پڑھیں
نوشہروفیروز (صباح نیوز ) نواحی علاقہ دریاخان مری میں چھ ماہ کی جڑواں بہنیں مبینہ ٹھنڈ لگنے اور نمونیہ سے جاںبحق، دو معصوم بچیوں کی ہلاکت پر ماں پر غشی کے دورے، گھر میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس مزید 5 زندگیاں نگل گیا جس کے بعد اموات کی تعداد 28955 تک پہنچ گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 85 نئے کیسز رپورٹ ہو ئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے اومیکرون ویرینٹ کے پیش نظر لاک ڈاون کے فوری نفاذ کے امکان کو رد کر دیا۔ ایک بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس مزید پڑھیں