خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے ایک امید کی کرن ہے، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت، کان کنی و معدنیات، آئی ٹی، توانائی اور دفاعی پیدوار کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، نگراں حکومت معیشت کے استحکام مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا بھی کرایوں میں دس فیصداضافے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب کیلیے ٹرین کا سفر بھی مزید مہنگا ہوگیا۔پاکستان ریلوے نے بھی ملک بھر میں ریلوے کے کرایوں میں 10فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ کرایوں میں اضافے کا اطلاق 17 مزید پڑھیں

اندرونی و بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 60 ہزار 839 ارب روپے تک پہنچ گیا.اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 30 جون 2023 تک قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ذمہ قرضوں میں ایک سال میں 13 ہزار ارب سے زیادہ اضافہ ہوگیا جبکہ اندرونی و بیرونی قرضوں مزید پڑھیں

ملکی معاشی صورتحال پرنگران وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی . اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے اور مزید مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے کہا کہ آذربائیجان نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کی براہ راست پروازیں شروع کی ہیں جس کے نتیجے میں تجارتی ٹرن اوور کو تین گنا بڑھانے میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، 1100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس 48900 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ مارگن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کاسی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

5 فیصد شامل ہے۔سکے کے سامنے کی طرف وسط میں خوبصورتی سے بنایا ہوا پانچ کونوں والا بڑا ستارہ ہے۔ اس ستارے کے اندر فنکارانہ طور پر دائیں طرف ہلال اور ستارہ ہے (جیسا کہ پاکستان کے قومی پرچم پر مزید پڑھیں

صارفین کو ایک اور جھٹکا،بجلی 1 روپے 81پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹریاتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے لئے جون کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 81پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔اضافہ کے حوالہ سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔سی پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور سید فیصل علی سبزواری، وفاقی وزیر تجارت مزید پڑھیں