سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،شرح سود 22 فیصد برقرار

کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے منگل کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 2 سال بعد 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد کے ایس سی 100 انڈیکس 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو پہلے کاروباری روز پر صبح سے ہی تیزی کا مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ ارب سے بڑھ کرتقریبا چودہ ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ ارب سے بڑھ کرتقریبا چودہ ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔ اگلے چھ سے سات ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر15 ارب ڈالرزتک مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ اقتصادی راہداری کا ایک کلیدی جزو بن چکی ہے،چینی میڈ یا رپورٹ

بیجنگ (صباح نیوز)چینی میڈ یا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی ہوئی ہے، تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے، کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں 10 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی نئی آئل ریفائنری کے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری لگے گی، گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کے ایم اویو پر دستخط کر دیے گئے۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں

ماڑِی پیٹرولیم نے گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ماڑِی پیٹرولیم نے گھوٹکی میں 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کرلی، ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ترجمان ماڑِی پیٹرولیم کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہاریزنٹل مزید پڑھیں

بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرزپرصفراشاریہ چھ فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔ ٹیکس ایکٹوٹیکس پیئرزلسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ ایف بی آرسرکلرکے مطابق بینک سے 50 ہزارروپے تک رقم نکلوانے پرٹیکس مزید پڑھیں

وزارتِ خزانہ نے مہنگائی کم ہونے کی نویدسنا دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارتِ خزانہ نے مہنگائی میں کمی ہونے کی نوید سنا دی ہے۔ ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے سے ضروری اشیا سستی ہوں گی اور ٹرانسپورٹ کے کرائے کم ہوں مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا،اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں