نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے،عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی سے منسلک ہے، پاکستان دنیا مزید پڑھیں

مہنگے بجلی کے بلوں نے عوام اور کاروباری طبقہ کو مقروض کر کے رکھ دیا، پاکستان بزنس فورم

لاہور(صباح نیوز)صدر پاکستان بزنس فورم لاہور مومن علی ملک نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کا حال یہی رہا تو صنعتی شعبہ مکمل بند ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بزنس فورم نے بجلی کے بڑھتے بلوں پر ملک مزید پڑھیں

 راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے منگل  تک بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس  لینے کی ڈیڈلائن دے دی

راولپنڈی (صباح نیوز) صدرراولپنڈی چیمبر آف کامرس  ثاقب رفیق نے کہا کہ بجلی کی موجودہ قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ کا مقابلہ نہیں کرسکتے، موجودہ حالات میں کاروبار کرنا ناممکن ہے، بلوں میں ہوشربا ٹیکس لگائے گئے ہیں  ان کے مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک بیان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 18 اگست کو 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھا جائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین فضائی خدمات کا معاہدہ (اے ایس اے) طے پاگیا

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے مابین فضائی خدمات کا معاہدہ (اے ایس اے)طے پاگیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضی اور مملکت سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت نے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات کو شکست دی۔ سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اعتراف کیا ہے کہ  پی ڈی ایم حکومت کے 16 ماہ کے دوران سرکاری قرض میں ساڑھے 18 ہزار ارب کا اضافہ ہوا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں  سینیٹر مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ و ریونیو شمشاد اختر کاایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیر خزانہ و ریونیو شمشاد اختر نے جمعہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ اور بورڈ کے ممبران سے ملاقات کی۔ اجلاس مزید پڑھیں