اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر خزانہ، محصولات ، اقتصادی امور و نجکاری ڈاکٹر شمشاد اختر سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطا جان معلم نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ نگراں وفاقی وزیر نے ترکمانستان کے سفیر کا گرمجوشی سے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک بھر میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت کا فرق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مقررہ حد سے نیچے آگیا۔ سٹیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سعودی عرب نیعلاقائی استحکام اور خوشحالی کیلئے باہمی اقتصادی شراکت داری کی خواہش کااعادہ کیا ہے۔یہ بات نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹرشمشاداختراور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی کے درمیان ملاقات کے بعد جاری مزید پڑھیں
طورخم(صباح نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کے سبب طورخم بارڈر کراسنگ جمعرات کو دوسرے دن بھی بند رہی جس کے سبب سرحد پر سامان سے لدے ٹرکوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی حکام مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) بجلی کی بچت کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی بچت کے لیے نگراں حکومت نے مارکیٹیں جلد بند مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں عوام کو بہتر خدمات فراہم کرنے، شفافیت اور مسابقتی ماحول کے لیے اسٹرکچرل اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) ایف بی آر 9415 ارب روپے ٹیکس وصولی کا حکومتی ٹارگٹ پورا کرنے کے حوالے سے پرعزم ہے نگران وزیراعظم کو آگہا کردیا گیا جولائی 2023 کے 534 ارب روپے کے ٹارگٹ کے مقابلے 538 ارب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ہواوے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر اتھان سن نے نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وفدکے ہمراہ ملاقات کی۔ اتھان سن نے وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا کہ ہواوے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایکو سسٹم کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خسارے میں رہنے والے قومی ملکیتی اداروںکی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم کو وزارت تجارت اور وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے کارکردگی اور اہداف پر مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی اور انہیں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی کے مزید پڑھیں