ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا، اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا

لاہور(صباح نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے تمام ایکسپریس اور پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں تعلقات کو فروغ دینیکا خواہاں ہے،نگران وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں تعلقات کو فروغ دینیکا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پاکستان مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان بزنس فورم نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو مسترد کر دیا

اسلا آباد (صباح نیوز)صدر پاکستان بزنس فورم اسلام آباد مہوش علی نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو یکسر مسترد کر دیا۔ پی بی ایف اسلام آباد صدر نے اپنے  بیان میں کہا کہ ستمبر کے مہینے میں 40 روپے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرائے بڑھ گئے

لاہور (صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔اس حوالے سے ٹوئٹرپر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نگران  وزیراعظم نے اسے اپنی حکومت پر اعتماد قراردیا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترسیلات زر کو قانونی ذرائع سے فروغ دینے کیلیے5 اسکیمز کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے ترسیلات زر کو قانونی ذرائع سے فروغ دینے کے لیے 5 مختلف اقسام کی اسکیمز کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اپنے ویڈیو  پیغام میں قانونی ذرائع سے ترسیلات مزید پڑھیں

امریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قید ہوسکتی ہے

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے مزید پڑھیں

پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے مشترکہ مفاد میں ہیں، مسعود خان

کنیکٹیکٹ(صباح نیوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے مشترکہ فائدہ مند   ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم  ان  تعلقات مزید پڑھیں

کھربوں ڈالر کا پاکستانی معدنی خزانہ امریکی براہ راست سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے،مسعود خان

کنیکٹیکٹ (صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان  کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں 6 ٹریلین ڈالر کا معدنی خزانہ موجود ہے۔  کھربوں ڈالر کا یہ معدنی خزانہ  امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں