مالیاتی ایڈجسٹمنٹ اور وسیع البنیاد اصلاحات کے نفاذکے بغیرپاکستان اندرونی اوربیرونی جھٹکوں کے خطرات کی زدمیں رہے گا، عالمی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے کہاہے کہ طویل المعیاد بنیادوں پربحالی کیلئے اصلاحات کی کوششیں جاری رکھنی ہوگی،وسطی مدت کیلئے بحالی کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکسوں میں چھوٹ کے خاتمہ، ٹیکس کی بنیاد میں وسعت، زرعی شعبہ، ری ٹیلرز مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں ،فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی

فیصل آباد (صباح نیوز) 50ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں  50روپے تک کمی آگئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک ماہ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف مرکزی قومی بچت ڈائریکٹوریٹ کی اپیل مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی بچت کو فراڈ متاثرہ خاتون کو 12 لاکھ روپے بمع منافع لوٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف مرکزی قومی بچت ڈائریکٹوریٹ کی اپیل مسترد کر مزید پڑھیں

یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ستمبرمیں 3.42 درہم میں فراہم کیا جا رہا تھا۔ اب اس کی قیمت بڑھ کر مزید پڑھیں

راولپنڈی:اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی میں ادرک 1600 اور لہسن 560 روپے میں فی کلو فروخت ہو ا، اتوار بازار میں آلو اور ٹماٹر 100 روپے کلو، پیاز مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20.86 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20.86 روپے کا اضافہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد سے قبل ہی نگران حکومت نے ایل پی جی مہنگی کردی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹر مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے ، اس کی برآمدات بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد نے محمد احمد کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے ملکی ترقی کیلئے تجارتی سرگرمیاں اور برآمدات کو مزید بڑھانے کی مزید پڑھیں

حکومت ملک کو درپیش اقتصادی و سماجی چیلنجوں پر قابو پانے میں پرعزم ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت جامع و پائیدار اقتصادی نمو ، غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ اور ملک کو درپیش اقتصادی و سماجی چیلنجوں پر قابو پانے میں مزید پڑھیں

دو ماہ کے دوران قرضوں میں اضافے سے متعلق سرکاری اعداد و شمار جاری

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے دو ماہ کے دوران قرضوں میں اضافے سے متعلق سرکاری اعداد و شمار جاری کردئیے گئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق جولائی اور اگست 2023 کے دوران قرضوں میں دو ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا مزید پڑھیں