پی ڈی ایم حکومت نے جی ایم او سویابین پر پابندی لگا کر پاکستانی عوام اور پولٹری انڈسٹری کے ساتھ دشمنی کی، میاں محمد اسلم

اسلام آباد   (صباح نیوز )    نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گورنمنٹ نے جی ایم او سویابین پر پابندی لگا کر پاکستانی عوام اور پولٹری انڈسٹری مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو میں 3.5 فیصد تک بہتری

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے کے باعث شرح نمو میں بھی بہتری آنے لگی۔مالی سال 2024 کیلئے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی، سال 2023 کیلئے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 مزید پڑھیں

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی، اسرائیلی بینک نے خبردار کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(صبا ح نیوز)اسرائیل کے بڑے نجی بینکوں میں سے ایک  ہاپولیم بینک نے خبردار کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو  اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی  جس سے بجٹ خسارے میں اضافہ ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری میں کسی ملازم کو بیروزگار نہیں کیا جائے گا،فواد حسن فواد

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا ایک سال میں خسارہ 156 ارب روپے جبکہ مجموعی خسارہ 713 ارب روپے ہے، پی آئی اے کے 34 میں سے 15 مزید پڑھیں

پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مزید تیز کیا جائے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے کہاہے کہ پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور قومی اداروں کا خسارہ مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر خزانہ کی مراکش کے سنٹرل بینک کی گورنر سے ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاداختر نے  مراکش کے سنٹرل بینک کی گورنر سے ملاقات کی۔ ترجمان و زارت خزانہ کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا وزارتی کونسل اجلاس آذربائیجان کی میزبانی میں شروع ہوگیا

باکو(صباح نیوز) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے وزرا کی کونسل کا 27 واں اجلاس منگل کو آذربائیجان کی میزبانی میں شروع ہوگیا۔ قبل ازیں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے اعلی مزید پڑھیں

سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا عوام کوسرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے انتباہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) سکیورٹی ایکسچینج کمیشن(ایس ای سی پی)نے عوام کو ایک بار پھر سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے خبردار کردیا ہے۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے مطابق آن لائن اور دیگر ذرائع سے مارکیٹنگ کی جانے والی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے

 اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی مزید پڑھیں