کراچی (صباح نیوز) ڈالرمزید مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔فارن کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 28 پیسے کے اضافے کے بعد 282 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیرخزانہ، محصولات واقتصادی امورڈاکٹرشمشاداخترسے پاکستان میں فرانس کے سفیرنکولس گالے نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اورفرانس کے درمیان اقتصادی تعلقات کاجائزہ لیاگیا، فریقین نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے نگران مشیر برائے ایوی ایشن ائیر مارشل فرحت حسین خان کی زیر صدارت پاکستانی ائیر لائنز بشمول پی آئی اے کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں تمام ائیر لائنز کے سی ای اوز نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
میڈرڈ(صباح نیوز)اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مزید پڑھیں
عمان(صباح نیوز)مشرق وسطی میں ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کی فرنچائزز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز کے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے فیصلے کو شدید ردعمل کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک مرتبہ پھر 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ملک زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ قانون میں ریٹرن فائل کرنا سب کی ذمہ داری ہے، ٹیکس کا خود کار انتظام کئی مسائل حل کردے گا۔ایک بیان میں ملک مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ۔ڈیلر کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280روپے 80پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا، مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ۔ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2لاکھ 14ہزار روپے ہو گئی جبکہ 22قیراط سونے کے نرخ 1لاکھ 96ہزار 167روپے پر رہی ۔اس کے علاوہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں جو ٹیکس اکٹھا کیا ہے وہ آئی ایم ایف کے ہدف سے زیادہ ہے اور اس عرصے کے مزید پڑھیں