اسلام آباد (صباح نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ۔ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2لاکھ 14ہزار روپے ہو گئی جبکہ 22قیراط سونے کے نرخ 1لاکھ 96ہزار 167روپے پر رہی ۔اس کے علاوہ 10گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1لاکھ 83ہزار 471جبکہ 10گرام کے 22قیراط سونے کے نرخ 1لاکھ 68 ہزار 182روپے رہی ۔
Load/Hide Comments