ترقیاتی مالیاتی ادارے کیپٹل مارکیٹ اورعمومی ترقی کے ممکنہ محرک ثابت ہو سکتے ہیں، نگراں وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ مطلوبہ مہارت، استعداد اور لچک رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی ادارے کیپٹل مارکیٹ اورعمومی ترقی کے ممکنہ محرک ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ورکنگ گروپ کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ورکنگ گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کی جس میں تیز رفتار صنعت کاری اور خصوصی اقتصادی زونز (ایس سی زیز) مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان رہا ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 85 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی جانب سے دبئی میں پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شو کا انعقاد

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ( آئی ایس ایف سی) کے زیراہتمام دبئی میں پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شو کا انعقاد کیا گیا ۔سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ( آئی ایس ایف سی)دبئی میں پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شو کی میزبانی مزید پڑھیں

چائنیز انٹرپرائزز کمپنیوں نے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، 85 ہزار افراد کو روزگار دیا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر پیشہ ورانہ انداز میں کام جاری ہے، مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی

کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان رہا ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے مزید پڑھیں

سونا کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ 2لاکھ 14 ہزار 400 روپے کا ہو گیا

کراچی (صباح نیوز)امریکی ڈالر کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1100 روپے اور 943 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔    ۔کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے معاشی مشکلات کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد مزید پڑھیں