روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلاتِ زر کا حجم 6 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی(صباح نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جولائی 2023 کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 6 ارب سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے تحت جولائی 2023 کے اختتام تک سمندر پار مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا پانچواں اجلاس شروع ہوگیا

 اسلام آباد(صباح نیوز)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دو روزہ پانچواں اجلاس منگل کو شروع ہو گیا۔ اجلاس کا مقصد سرمایہ کاری کے ایکو سسٹم کو بہتر بنانا، میکرو اکنامک چیلنجز پر قابو پانا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے معروف تاجر اور بوہو گروپ کے بانی عبداللہ کمانی کی ملاقات

لندن(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے معروف تاجر اور بوہو گروپ کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین عبداللہ کمانی نے لندن میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران عبداللہ مزید پڑھیں

نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

لندن (صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دوست ممالک کی جانب سے رقوم کی فراہمی سمیت مثبت اشاریوں نے مہنگائی میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم اور صنعتی مزید پڑھیں

درآمدات میں نرمی،ایک ماہ میں موبائل فونزکی امپورٹ 76 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)درآمدات میں نرمی کی وجہ سے ایک ماہ میں موبائل فونز کی امپورٹ 76 فیصد بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 32 ارب 71 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون امپورٹ کئے گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں قبل از وقت ہے،اوگرا

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی قبل از وقت ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر سخت ردعمل مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری کے رجحان میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی(صباح نیوز) ملک میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2023 میں کریڈٹ کارڈز کے مزید پڑھیں

امریکی کاروباری ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، جلیل عباس جیلانی

نیویارک (صباح نیوز)نگراںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امریکی کاروباری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں،حکومت پاکستان نے زراعت، آئی ٹی، معدنیات، قابل تجدید توانائی اور دفاعی پیداوار کے شعبوں مزید پڑھیں

بین الاقوامی چیلنجوں کے تناظرمیں حکومت پاکستان اقتصادی ترقی اورنموکیلئے اقدامات کررہی ہے، ڈاکٹرشمشاداختر

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرشمشاداخترنے کہاہے کہ بین الاقوامی چیلنجوں کے تناظرمیں پاکستان نے اقتصادی ترقی اورنموکیلئے اقدامات کاسلسلہ شروع کیاہے۔انہوں نے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنرجین میریٹ اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اقتصادی پالیسی کے پروفیسر اوربرطانوی مزید پڑھیں

22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں تقریبا ایک فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں