ملک کے مالیاتی نظام کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے میں پرعزم ہیں، نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداختر

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیرخزانہ، محصولات واقتصادی امورڈاکٹرشمشاداخترنے ملک کے مالیاتی نظام کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کے حوالہ سے حکومتی عزم کااعادہ کرتے ہوئے محصولات جمع کرنے کے طریقہ کار کو مضبوط بنانے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑکی صدارت میں پی آئی اے کے معاملات سے متعلق اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی صدارت میں  پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن سے متعلق اجلاس  ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کو پی آئی اے کی نج کاری اور دیگر معاملات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے  متعلقہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ پر عملدرآمد شروع کرنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کا افتتاحی اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ پر عملدرآمد شروع کرنے کے لئے وزارت خارجہ نے جمعرات کو مشترکہ کمیٹی کے پہلے (افتتاحی)اجلاس کی میزبانی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود بدستور 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک نے شرح سود مسلسل دوسری مرتبہ برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات  کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو تبدیل مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار کی قیادت میں وفد کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے پبلک فورم میں شرکت

جنیوا+اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار کی قیادت میں سینیٹ آف پاکستان کا  وفد بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی دعوت پر جنیوا کے دورے پر ہے۔ وفدکے ارکان میںسینیٹر اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر سید مظفر مزید پڑھیں

اگر قیمتیں ٹھیک رہیں تو روس سے پاکستان کو تیل کی رسد جاری رہے گی ،روسی سفیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں متعین روسی سفیر دنیلا گینچ نے کہا ہے کہ اگر تیل کی قیمتیں ٹھیک رہیں تو روس سے پاکستان کو تیل کی رسد جاری رہے گی ۔توقع رکھتا ہوں کہ روسی صدر دلادیمر پوتن جلد ازجلد مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پی آئی اے کے منجمد اکائونٹس بحال کردیئے

کراچی (صباح نیوز)فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کے تمام منجمد اکائونٹس بحال کر دیئے ۔پی آئی اے نے تحریری طور پر رواں ماہ ادائیگی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے مزید پڑھیں

پاکستان ترکیہ کے ساتھ معیشت وسرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کوفروغ دینے کاخواہاں ہے، نگراں وزیرخزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وزیرخزانہ،محصولات، اقتصادی امور ونجکاری ڈاکٹر شمشاد اخترنے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ معیشت و سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کوفروغ دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں پاکستان میں ترکیہ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے سیب سمیت نصف درجن امریکی مصنوعات پر ڈیوٹی ہٹا دی

نئی دہلی:بھارت نے کشمیری معیشت کو مزید کمزور کرنے اور پھلوں کی صنعت کونقصان پہنچانے کے لئے سیب سمیت متعدد امریکی مصنوعات پر اضافی ڈیوٹی ہٹانے کافیصلہ ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق  امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ بھارت سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے سمگلنگ کی روک تھام اور سمگل شدہ اشیا کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایت

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے سمگلنگ کی روک تھام اور سمگل شدہ اشیا کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمگلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر مزید پڑھیں