وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی زیرصدارت توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کے بارے میں اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کے بارے میں اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات طارق محمودپاشا، چئیرمین پی آرایم سی اشفاق مزید پڑھیں

گزشتہ سال معاشی چیلنجوں کے باوجود جاری کھاتوں اور تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال معاشی چیلنجوں کے باوجود جاری کھاتوں اور تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 85 فیصد مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2روپے 31پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (صباح نیوز)جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے بعد کراچی والوں کے لیے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 2روپے مزید پڑھیں

موسمیاتی لحاظ سے موزوں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لئے ایشیا اور بحر الکاہل خطے میں سالانہ 1.7 ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے اور موسمیاتی لحاظ سے موزوں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لئے ایشیا اور بحر الکاہل کے خطے میں سالانہ 1.7 ٹریلین ڈالر کی مزید پڑھیں

سی پیک وژن سے حقیقت تک 10 سالہ تقریبات ، دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)سی پیک کہ 10 سالہ تقریبات کے تحت وزارت منصوبہ بندی اور جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز پیر کو اسلام آباد میں ہو گیا ہے جس کا مزید پڑھیں

سابق نالائق حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، دوبارہ حکومت ملی توملک کو معاشی حب بنائیں گے، محمد شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات اوربیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جدید ٹیکنالوجی اپنا کر برآمدات کوبڑھایا جا سکتا ہے۔نجی شعبوں کی عوام کے لیے کوششیں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے معاہدے کی دستاویزات ایوان میں پیش کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے معاہدے کی دستاویزات ایوان میں پیش کرتے ہوئے ان کو قومی اسمبلی کے ریکارڈ کا حصہ بنادیا،حکومتی کوششوں کے نتیجے میں ملکی زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ انڈے 11 روپے مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی عام انتخابات کیلئے ساڑھے 42 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے عام انتخابات کے لیے ساڑھے 42 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات کے لیے ساڑھے 42 ارب مزید پڑھیں