میڈیا ہاؤسز اب ٹوئٹر کے ذریعے بھی مواد کی سبسکرپشن فیس وصول کر سکیں گے

واشنگٹن (صباح نیوز) میڈیا ہاوسز اب  ٹوئٹر کے زریعے بھی مواد کی سبسکرپشن فیس وصول کر سکیں گے ۔ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ میڈیا پبلشر اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل ایک کلک مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا ، چار پانچ جون کو بجٹ پیش ہونے کا امکان

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن آئندہ ماہ جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا ، حکومت نے بجٹ کی تیاری تیز کر دی ہے ، پارلیمانی ذرائع کا دعوی ہے کہ وفاقی بجٹ 2023 ء چار مزید پڑھیں

حکومت مختلف شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود حکومت معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لیے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کروا کر معیشت کو مثبت سمت پر گامزن کرنے مزید پڑھیں

خنجراب بارڈر پر سرحدی تجارت کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کاوشیں رنگ لے آئیں، خنجراب بارڈر پر سرحدی تجارت کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے چین کی حکومت سے خنجراب بارڈر پر پورے سال تجارت جاری رکھنے کا مطالبہ بھی مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف شرائط پر 20لاکھ دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کیلئے سپیشل سکیم لانچ کی جائے مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دواوں کی قیمتوں میں14سے 20 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ا ی سی سی ) نے دواوں کی قیمتوں میں چودہ سے بیس فیصد اضافے اور گندم خریداری کے اہداف کی منظوری دے دی۔ نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کو دوبارہ کھولنے کے لیے مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے،ڈاکٹر عارف علوی

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی ملک کی اہم ترجیحات میں شامل ہے،چینی آئی ٹی کمپنیوں کو ان مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے صدر مملکت کی چینی کمپنی ایزی وے انوویشن ٹیکنالوجی کے وفد سے گفتگو اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

ای سی سی نے مختلف وزارتوں کے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی

اسلام آبادا(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے مختلف وزارتوں کے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو منعقد مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستان میں چینی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے حج کے لئے 50ملین ڈالرز کی پہلی قسط جاری کردی

کراچی(صباح نیوز) سرکاری حج اسکیم کے لئے درکار ڈالرز کی پہلی قسط اسٹیٹ بینک نے جاری کردی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے لئے حکومت سے 213 ملین ڈالرز مانگے تھے، 50ملین ڈالرز پہلی قسط مزید پڑھیں