وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس ،نیلور ہائٹس۔ 1 پروجیکٹ کی بیلٹنگ 8 مئی سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک کی معاشی اور مالیاتی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سی ڈی اے حکام کو ہدایت کی کہ نیلور ہائٹس 1۔ پروجیکٹ مزید پڑھیں

چینی کی قیمت 98 روپے 82 پیسے فی کلو مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری مزید پڑھیں

مہنگی گیس کے بعد ماہانہ میٹر رینٹ بھی 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا

لاہور (صباح نیوز) گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40روپے سے بڑھا کر مزید پڑھیں

ایف بی آر ملک میں ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کو بڑھائے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی ٹیم پر مزید زور دیا کہ وہ ملک میں ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کو بڑھائے۔وفاقی وزیر خزانہ و مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری، معاہدہ جلدہو جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئیں، امید ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ جلد معاہدہ ہو جائے گا۔ایک بیان مزید پڑھیں

اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہونے کی وجہ سے بیرونی قرض کے حصول میں بھی مشکلات درپیش ہیں ،اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا

اسلام آباد(صباح نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں مگر تاحال نتیجہ کوئی نہیں نکل سکا، سیکریٹری خزانہ کے حالیہ دورہ امریکا میں اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیشرفت نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے، اسحق ڈار

مدینہ منورہ(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحق نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کی کامیابی کیلیے دعا کریں، پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مدینہ منورہ میں مزید پڑھیں