کراچی (صباح نیوز) ڈالرمزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 65 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 286 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ربا سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے نفاذ کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی۔ وزیرخزانہ نے روایتی بینکاری کو شریعہ پرمبنی بینکاری میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)کاروباری اداروں کے بزنس کانفیڈنس سے متعلق حالیہ سروے میں اکثر کاروباری اداروں نے ملکی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ گیلپ پاکستان کا پانچ سو سے زائد کاروباری اداروں کی رائے پر مبنی بزنس کانفیڈنس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سعودی عرب ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے۔وزارت اقتصادی امورکے مطابق پاکستان اورسعودی ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے، سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازاورسعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے دستخط کیے۔سعودی ترقیاتی فنڈ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ڈالر مزید سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے گزشتہ پانچ دہائیوں سے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ اقدار اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں،پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے زندہ جانوروں کی درآمد کیلئے امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم، وزارت ہاسنگ اور آئی بی کیلئے ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت مزید پڑھیں
بیجنگ (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے اس بات کااعادہ کیا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی اور سٹریٹجک شراکت داری کو پاکستان میں وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہاراحسن اقبال مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کا اضافہ کردیا۔ جس کے بعد بنیادی شرح سود 21 فیصد ہوگئی ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں