انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا، 288 روپے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا ۔انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے9ماہ تجارتی خسارہ 35.51فیصد کم ہوکر 22ارب90کروڑڈالرز رہا

اسلام آباد(صباح نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ 9ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 35.51فیصد کمی سے 22ارب90کروڑڈالرز رہا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران اسی مدت مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے،اے ڈی بی

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی )نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران مزید پڑھیں

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ، عالمی منڈی میں تیل 6فیصد مہنگا

ویانا(صباح نیوز)اوپیک پلس ممالک کے تیل پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریبا 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اوپیک اتحادی ممالک مئی مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ گہرے صنعتی تعاون کا خواہشمند ہے،احسن اقبال

بیجنگ (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور( ن) لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ،پاکستان چین کے مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہونے پر پانچ اپریل کو قرعہ اندازی کی تیاری

اسلام آباد (صباح نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہونے پر حکومت نے قرعہ اندازی کی تیاری شروع کردی،  پانچ اپریل کو حج درخواستوں کی قرعہ اندازی متوقع ہے جب کہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کمی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سوتی ملبوسات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کمی ریکارڈہوئی ۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعداوشمارکے مزید پڑھیں