آئی ایم ایف کے دباؤ پر ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کیخلاف کارروائی روکی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) آئی ایم ایف کے دباؤ پرامریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی روکی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل بینکوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈالر کے ریٹ میں ہیر پھیر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بینکنگ بحران کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(صباح نیوز)عالمی سطح پر بینکنگ بحران کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ گر گئی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخ بڑھ گئے۔امریکی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی ،کمیٹی صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ٹرمز آف ریفرنس اور معینہ مدت کا تعین کرے گی ،اس بات کا مزید پڑھیں

رواں سال گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی،گوادر میں بجلی کی وافر فراہمی کا مسئلہ حل کر دیا ہے، انجینئر خرم دستگیر خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں لوڈشیڈنگ پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوگی، گوادر میں بجلی کی وافر اور مستقل فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل کر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کے تیسرے اجلاس میں ورچوئل شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے وزرائے توانائی کے تیسرے اجلاس میں منگل کو ورچوئل شرکت کی۔دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی معاشی سست روی اور مختلف ملکوں میں شرح سود میں اضافے کے خدشات پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ چین کی اقتصادی ترقی میں بہتری کے باوجود سرمایہ کار شرح مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹھوس فضلے کو تلف کرنے کے منصوبے کا فوری طور پر اجرا کیا جائے شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں ٹھوس فضلے (Solid Waste) کو تلف کرنے کے منصوبے کا فوری طور پر اجرا کیا جائے۔جبکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ٹھوس فضلے کو مزید پڑھیں

سی ڈی اے افسران کی ملی بھگت سے سستے نرخ پر ٹھیکے دیے جارہے ہیں۔ این اے کمیٹی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی  مجلسِ قائمہ برائے حکومتی یقین دہانیاں نے قراردیا ہے کہ  سی ڈی اے کے افسران  ملی بھگت سے سستے نرخ پر ٹھیکہ دے کر ناجائز قابضین کا سہارا لے کر نرخ بڑھا دیئے جاتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع،اسٹاک ایکسچینج میں 452 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں۔ کے ایس ای 100 مزید پڑھیں