آج معیشت کیلئے برا دن ہے، معیشت سے کھلواڑ، کوئی معاشی پالیسی نہیں ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ آج معیشت کے لیے برا دن ہے، اس وقت کوئی معاشی پالیسی نہیں بلکہ معیشت سے کھلواڑ ہے۔ایک نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مفتاح مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ،فی تولہ سونا 9400 روپے مہنگا

کراچی (صباح نیوز)لک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج  ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 9400 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔9400 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا 1996 کے بعد بلند ترین شرح سود 20 فیصد مقرر کرنے کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود 3 فیصد اضافہ کردیا ہے جس کے بعد شرح سود ملک تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی ہے جو 1996 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (صباح نیوز) پاکستان میں  مہنگائی میں اضافے کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فروری 2022سے فروری 2023کے دوران ایک سال کے عرصے میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی نئی شرائط، ڈالر 4 روپے مہنگا،انٹر بینک میں 265 روپے 50پیسے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شر ائط کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر صرف ایک روز میں 4 روپے مہنگا ہونے مزید پڑھیں

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم کردی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے منفی کردی ہے۔پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سی مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جنوری کیلئے بجلی 48پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرانے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جنوری کے مہینے کے لئے بجلی 48پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک کے صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافہ کااطلاق نہیں ہو گا۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ مزید پڑھیں

کفایت شعاری کے اقدامات پر مخلصانہ انداز میں اور عزم کے ساتھ عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کفایت شعاری کے اقدامات پر مخلصانہ انداز میں اور عزم کے ساتھ عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات پیر کو یہاں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی مزید پڑھیں